اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، خوزستان کے ڈپٹی گورنر برائے سلامتی و انتظامی امور ولی اللہ حیاتی نے بتایا کہ گزشتہ رات امریکی جارح فوج نے صوبے کے 3 مقامات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حملوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید جبکہ 8 دیگر زخمی ہوگئے۔
آپ کا تبصرہ